banner_image ×
SeaArt AI Enterprise Version

تیزگام میں سفر کر رہا تھا ، مسافروں سے پوچھا دینہ کب آئے گا مجھے اترنا ھے

تیزگام میں سفر کر رہا تھا ، مسافروں سے پوچھا دینہ کب آئے گا مجھے اترنا ھے ۔

تو مسافروں نے بتایا بھائی یہ تیزگام ھے ، دینہ سے گزرے گی مگر رکے گی نہیں ۔

یہ سن کر میں گھبرا گیا مگر مسافروں نے کہا گھبراؤ نہیں
دینہ اسٹیشن سے گذرتے ہوئے یہ ٹرین آہستہ ہو جاتی ھے ،
تم ایک کام کرنا جیسے ہی ٹرین آہستہ ہو تو تم دوڑتے ہوئے ٹرین سے اتر کر آگے کی طرف بھاگ پڑنا ،

جس طرف ٹرین جا رہی ھے ، اس طرح کرو گے تو تم گرو گے نہیں ۔

دینہ آنے سے پہلے ہی مسافروں نے مجھے گیٹ پر کھڑا کر دیا
اب دینہ آتے ہی ٹرین آہستہ ہوئی تو میں ان کے بتانے کے مطابق پلیٹ فارم پر کودا اور کچھ زیادہ ہی تیزی سے دوڑ گیا

اتنا تیز دوڑا کہ اگلے ڈبے تک جا پہنچا

اگلے ڈبے کے کچھ مسافر دروازے میں کھڑے تھے ان مسافروں میں کسی نے میرا ہاتھ پکڑا تو کسی نے شرٹ پکڑی اور مجھے کھینچ کر ٹرین میں چڑھا لیا 😅

اب ٹرین رفتار پکڑ چکی تھی اور سب مسافر کہے رہے تھے
تیرا نصیب اچھا ہے جو تجھے یہ گاڑی مل گئی 😁

ورنہ یہ تیزگام ھے اور دینہ میں نہیں رکتی!!🤣🤣🤣
chatIcon
I've got something exciting, perfect for our chat.
Create AI Character
image
avatar
S
Syed Safdar
Generation Data
Records
Prompts
Copy
تیزگام میں سفر کر رہا تھا ، مسافروں سے پوچھا دینہ کب آئے گا مجھے اترنا ھے ۔ تو مسافروں نے بتایا بھائی یہ تیزگام ھے ، دینہ سے گزرے گی مگر رکے گی نہیں ۔ یہ سن کر میں گھبرا گیا مگر مسافروں نے کہا گھبراؤ نہیں دینہ اسٹیشن سے گذرتے ہوئے یہ ٹرین آہستہ ہو جاتی ھے ، تم ایک کام کرنا جیسے ہی ٹرین آہستہ ہو تو تم دوڑتے ہوئے ٹرین سے اتر کر آگے کی طرف بھاگ پڑنا ، جس طرف ٹرین جا رہی ھے ، اس طرح کرو گے تو تم گرو گے نہیں ۔ دینہ آنے سے پہلے ہی مسافروں نے مجھے گیٹ پر کھڑا کر دیا اب دینہ آتے ہی ٹرین آہستہ ہوئی تو میں ان کے بتانے کے مطابق پلیٹ فارم پر کودا اور کچھ زیادہ ہی تیزی سے دوڑ گیا اتنا تیز دوڑا کہ اگلے ڈبے تک جا پہنچا اگلے ڈبے کے کچھ مسافر دروازے میں کھڑے تھے ان مسافروں میں کسی نے میرا ہاتھ پکڑا تو کسی نے شرٹ پکڑی اور مجھے کھینچ کر ٹرین میں چڑھا لیا 😅 اب ٹرین رفتار پکڑ چکی تھی اور سب مسافر کہے رہے تھے تیرا نصیب اچھا ہے جو تجھے یہ گاڑی مل گئی 😁 ورنہ یہ تیزگام ھے اور دینہ میں نہیں رکتی !! 🤣🤣🤣
INFO
Prompts
تیزگام میں سفر کر رہا تھا ، مسافروں سے پوچھا دینہ کب آئے گا مجھے اترنا ھے ۔ تو مسافروں نے بتایا بھائی یہ تیزگام ھے ، دینہ سے گزرے گی مگر رکے گی نہیں ۔ یہ سن کر میں گھبرا گیا مگر مسافروں نے کہا گھبراؤ نہیں دینہ اسٹیشن سے گذرتے ہوئے یہ ٹرین آہستہ ہو جاتی ھے ، تم ایک کام کرنا جیسے ہی ٹرین آہستہ ہو تو تم دوڑتے ہوئے ٹرین سے اتر کر آگے کی طرف بھاگ پڑنا ، جس طرف ٹرین جا رہی ھے ، اس طرح کرو گے تو تم گرو گے نہیں ۔ دینہ آنے سے پہلے ہی مسافروں نے مجھے گیٹ پر کھڑا کر دیا اب دینہ آتے ہی ٹرین آہستہ ہوئی تو میں ان کے بتانے کے مطابق پلیٹ فارم پر کودا اور کچھ زیادہ ہی تیزی سے دوڑ گیا اتنا تیز دوڑا کہ اگلے ڈبے تک جا پہنچا اگلے ڈبے کے کچھ مسافر دروازے میں کھڑے تھے ان مسافروں میں کسی نے میرا ہاتھ پکڑا تو کسی نے شرٹ پکڑی اور مجھے کھینچ کر ٹرین میں چڑھا لیا 😅 اب ٹرین رفتار پکڑ چکی تھی اور سب مسافر کہے رہے تھے تیرا نصیب اچھا ہے جو تجھے یہ گاڑی مل گئی 😁 ورنہ یہ تیزگام ھے اور دینہ میں نہیں رکتی!!🤣🤣🤣
CFG Scale
Steps
25
Sampler
euler
Seed
2134155968
Scheduler
Image Size
688 X 1024
Model
SeaArt Infinity
Generate
Size
688X1024
Date
Aug 24, 2024
Mode
Studio
Type
cell
Checkpoint & LoRA
SeaArt Infinity
Checkpoint
SeaArt Infinity
#Transportation
#Anime
#Scene Design
#SeaArt Infinity
0 comment
1
6
0

SeaArt Swift AI Apps

ai_video_generationimg
AI Video Generation

Unleash your imagination and let AI create visual wonders for you

face_swap_titleimg
Face Swap Online Free

Create funny or realistic face swap videos & photos in a snap

ai_eraserimg
AI Eraser

Easily remove unwanted objects, watermarks, or people from your photos.

fuse_anyoneimg
AI Image Fusion

Combine two images into new one stunning visual with AI Image Fusion.

changePersonimg
Change the Person in the Photo

Easily replace the person in any photo with AI.

DisneyFilter_top_titleimg
Disney Filter

Instantly transform your photos into Disney characters.

Explore More AI Apps 

Explore Related

ControlNet
logo
English
Application
Create Image AI Characters Swift AI Model Training Canvas AI Apps Workflow
About
Studio Rankings AI Chat AI Blog AI News
Help
Guides Customer Service
Get App
icon
Download on the
APP Store
icon
GET IT ON
Google Play
Follow Us
iconiconiconiconiconiconiconicon
© 2025 SeaArt, Inc.
Copyright Policy
Terms
Privacy 特定商取引法 資金決済法に基づく表示
More